نیو یارک سٹی گروسری ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس

نیو یارک سٹی گروسری ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس

اگر آپ کسی فریق ثالث کی گروسری ڈیلیوری سروس کے لیے کام کرتے ہیں تو یہ نوٹس آپ پر لاگو ہوتا ہے۔ اس میں وہ بھی کاروبار شامل ہے جو دیگر کاروباروں کو گروسری ڈیلیوری ۔Shipt اور Instacart سروسز فراہم کرتا ہے؛ مث

تنخواہ

آپ آرڈرز تیار کرنے اور/یا ڈیلیوریز کرنے میں جو وقت صرف کرتے ہیں اس کے •
لیے ایپ پر آپ کو کم از کم $ 22.13 فی گھنٹہ ادا کرنا لازم ہے (ٹپس شامل نہیں)۔ یہ
کم از کم ہر سال یکم اپریل سے بڑھے گا۔

ایپ کو اضافی قواعد کی پیروی کرنی ہوگی جو یکم جولائی 2026 سے تنخواہ میں •
اضافہ کر سکتے ہیں۔ ایپ کو تحریری طور پر یہ وضاحت کرنا لازم ہے کہ وہ تنخواہ
کاحساب کتاب کیسے کرتی ہے۔

ایپ پر آپ کو وہتمام ٹپس دینی لازم ہے جو آپ کماتے ہیں۔ •

ایپ کو پر کم از کم ہفتے میں ایک بار آپ کی تمام کمائی ادا کرنا، بغیر فیس کے •
ادائیگی موصول کرنے کا اختیار دینا، اور آپ کو تنخواہ کا تفصیلی گوشوارہ دینا
لازم ہے۔

pay icon

راستے

اس سے پہلے کہ آپ ڈیلیوری قبول کریں ایپ پر آپ کو راستے کی تفصی ات بتانا •
لازم ہے۔ تفصی ات میں پک اپ کا پتہ، تخمینی وقت اور فاصلہ، ٹپ اور ادائیگی شامل
ہونی چاہیے۔

routes icon

رسائی

ایپ پر آپ کو کھانے کی 6 ڈیلیوری کے بعد مفت انسولیٹڈ فوڈ ڈیلیوری بیگ دینا •
لازم ہے۔

آرڈر پک کرتے وقت آپ کو کاروبار کے باتھ روم کا استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔ •

unlock icon

کوئی جوابی کارروائی نہیں

کارکنوں کو ان کے حقوق استعمال کرنے
پر سزا دینا غیر قانونی ہے۔ مشتبہ انتقامی
کارروائی کے بارے میں فوری طور پر
سے رابطہ کریں۔ DCWP

شکایت درج کرائیں

اگر کوئی ایپ قانون کی خلاف ورزی کرتی
ہے تو کارکنوں پر رقم واجب الادا ہو سکتی
ہے۔ خلاف ورزی کی اطلاع دینے کے
لیے محکمہ صارفین اور کارکنان کا تحفظ
Department of Consumer and)
میں (Worker Protection, DCWP
شکایت درج کرائیں۔

ملاحظہ nyc.gov/DeliveryApps
کریں

(212-NEW YORK باہر سے NYC) 311 •
پر کال کریں اور ”ڈیلیوری کارکن“ کے
بارے میں پوچھیں

آپ کی پیشگی اجازت کے بغیر آپ DCWP
کی شناخت شیئر نہیں کرے گا۔




پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

نیو یارک سٹی ریسٹورنٹ ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس

نیو یارک سٹی ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس

04/2026